گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی
قیادت
اسپیکر
نائب اسپیکر
ساخت
نشستیں 33
(1 خالی)
Gilgit Baltistan assembly.svg
سیاسی گروہ

حکومت (21)

حزب اختلاف (11)

ویب سائٹ
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی پاکستان کے شمال میں واقع صوبے گلگت بلتستان کا قانون ساز ایوان ہے۔ جو گلگت میں واقع ہے۔ یہ ایوان گلگت بلتستان امپاورمنٹ اینڈ سیلف گورننس آرڈر، 2009 کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 33 نشستیں ہیں جن میں سے 24 پر براہ راست انتخابات منعقد ہوتے ہیں جبکہ 6 نشستیں خواتین اور3 نشستیں ٹیکنوکریٹ کے لیے مخصوص ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]