گنتھر گولڈمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گنتھر گولڈمین
ذاتی معلومات
مکمل نامگنتھر جوزف گولڈمین
پیدائش16 جون 1924(1924-06-16)
ہیمبرگ، جرمنی
وفات10 جولائی 2007(2007-70-10) (عمر  83 سال)
سان انٹونیو، ٹیکساس، امریکا
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر2 (1967–1970)
ماخذ: کرک انفو، 6 جولائی 2013

گنتھر جوزف گولڈمین (پیدائش: 16 جون 1924ء) | (انتقال: 10 جولائی 2007ء) ایک جرمن نژاد جنوبی افریقی کرکٹ امپائر تھے ۔ وہ 1967ء اور 1970ء کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔[1] انھوں نے 1961ء اور 1973ء کے درمیان 21 فرسٹ کلاس کرکٹ میچوں کی امپائرنگ کی، یہ سب کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز گراؤنڈ میں ہوئے۔ [2] گولڈمین نے جنوری 1983ء میں امریکی شہری بننے کے لیے درخواست دی، اس وقت وہ سان انتونیو، ٹیکساس میں رہ رہا تھا۔ [3]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 10 جولائی 2007 کو سان انتونیو، ٹیکساس، امریکا میں 83 سال کی عمر میں ہوا۔ [4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Gunther Goldman"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2013 
  2. "Gunther Goldman as Umpire in First-Class Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2019 
  3. "Gunther Josef Goldman"۔ Texas, U.S., Naturalization Records, 1852–1991۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2021 
  4. "Gunther J. Goldman"۔ U.S., Social Security Death Index, 1935–2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2021