گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، مانسہرہ

متناسقات: 34°21′58.3″N 73°12′50.4″E / 34.366194°N 73.214000°E / 34.366194; 73.214000
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Government Post Graduate College, Mansehra
قسمعوامی
قیام1958ء
مقاممانسہرہ، پاکستان
ویب سائٹOfficial Website

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج (GPGC), مانسہرہ ایک پبلک سیکٹر کالج ہے جو پاکستان میں خیبر پختونخوا کے مانسہرہ میں واقع ہے۔ [1] [2] [3] [4] یہ کالج آرٹس اور سائنس دونوں گروپوں میں انٹرمیڈیٹ لیول کے پروگرام پیش کرتا ہے۔ [5] یہ کالج مختلف شعبوں میں 4 سالہ بی ایس پروگرام بھی پیش کرتا ہے یہ کالج ہزارہ یونیورسٹی سے الحاق شدہ ہے۔ [6]

تاریخ[ترمیم]

یہ کالج ایک چھوٹی سی عمارت میں 1958 میں انٹرمیڈیٹ کالج کے طور پر شروع کیا گیا تھا۔ یہ 1973 میں ڈگری کالج بن گیا جبکہ اسے 1989 میں پوسٹ گریجویٹ کالج میں اپ گریڈ کیا گیا۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Government Post Graduate College Mansehra"۔ www.admission.hed.gkp.pk۔ 14 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2017 
  2. "Plan to give colleges degree awarding status faces delay | ePaper | DAWN.COM"۔ epaper.dawn.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2017 
  3. "KP govt to upgrade standard of govt colleges: Ghani"۔ The Nation۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2017 
  4. "12 Assistant Professors promoted"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2017 
  5. "Board of Intermediate and Secondary Education (BISE) Abbottabad"۔ www.biseatd.edu.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2017 
  6. "Hazara University - Affiliated Colleges" (PDF)۔ www.hu.edu.pk۔ 08 اگست 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2017