مندرجات کا رخ کریں

گولارچی تعلقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گولارچی
Tando Akram
Golarchi
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمسندھ Province
بلندی10 میل (30 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

گولارچی تعلقہ (انگریزی: Golarchi Taluka) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو سندھ میں واقع ہے۔[1]

تفصیلات

[ترمیم]

گولارچی تعلقہ کی مجموعی آبادی 10 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔گولارچی ضلع بدین میں واقع ہے۔یہاں کا موسم اکثر معتدل رہتا ہے۔ یہاں زیادہ گرمی ہوتی ہے نہ سردی۔۔۔ سمندر سے قریب ہونے کی وجہ سے ہوا میں نمی پائی جاتی ہے۔یہ علاقہ تیل اور گیس کی پیداوار کے لحاظ سے پاکستان بھر میں اہمیت کا حامل ہے اور یہاں کی خاص فصل"دھان " یعنی چاول ہے یہی وجہ ہے کہ اس چھوٹے سے شہر کے اطراف و اکناف میں ساٹھ سے زائد چاول کی مِلّیں ہیں جہاں ہر سال ہزاروں ٹن چاول صاف کرکے برآمد کیا جاتا ہے۔ یہاں کے لوگ خوش اخلاق اور ملنسار ہیں

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Golarchi Taluka"