گوہر افروز
Appearance
گوری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ملتان ، پاکستان |
14 ستمبر 1965
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
دور فعالیت | 1982–1996 |
درستی - ترمیم |
گوری(پیدائش گوہر افروز) ایک سابقہ پاکستانی فلمی اداکارہ ہیں۔ وہ پاکستانی اداکارہ انجمن شاہین کی چھوٹی بہن ہیں۔[1][2][3][4]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]گوری 14 ستمبر 1965 کو ملتان ، پاکستان میں 'گوہر افروز' کے نام سے پیدا ہوئی تھیں۔
کیریئر
[ترمیم]گوری نے اپنے کیریئر کا آغاز اپنی پہلی فلم ذرا سی بات (1982) سے اردو میں کیا تھا۔[5]انھوں نے تقریبا 55 فلموں میں پرفارم کیا۔ ان کی آخری فلم چوران دا شینشاہ (1996) ہے۔[6]وہ فلم انڈسٹری میں اتنی کامیاب نہیں تھیں جتنی ان کی بہن | انجمن تھیں ، وہ 1996 میں فلمی صنعت کو خیرباد کہہ گئیں۔
فلمی گرافی
[ترمیم]گوری نے تقریبا 55 فلموں میں کام کیا۔جن میں سے کچھ یہ ہیں:[7]
# | Year | Title | Language | Notes |
---|---|---|---|---|
1 | 1982 | ذرا سی بات[8] | اردو | debut film |
2 | 1983 | انصاف کا ترازو[8] | پنجابی | |
3 | 1983 | دشمن پیارا | پنجابی | |
4 | 1984 | چن چیتا | پنجابی | |
5 | 1985 | نکاح | پنجابی | |
6 | 1986 | اکبر خان[8] | پنجابی | |
7 | 1986 | اندھا قانون | پنجابی | |
8 | 1986 | میلہ[8] | پنجابی | |
9 | 1995 | قلندرا | پنجابی | |
10 | 1996 | چوراں دا شہنشاہ[8] | پنجابی | last film |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Adnan Lodhi (24 جون 2019)۔ "Renowned actor Anjuman Shaheen ties the knot"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-24
- ↑ Rashidi، Aslam Ilyasi، مدیر (3 جنوری 2020)۔ "Anjuman Aaj Bhi Anjuman Hai"۔ Weekly Nigar (Urdu میں)۔ ج 71 شمارہ 50
{{حوالہ رسالہ}}
: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link) - ↑ "تیکھے نقوش والی انجمن، پنجابی فلموں کی کامیاب ترین ہیروئن"۔ Geo Tv۔ 27 اکتوبر 2013
- ↑ "انجمن، پنجابی فلموں کی کامیاب ترین ہیروئن ثابت ہوئی"۔ Nawa-i-waqt۔ 29 اکتوبر 2013
- ↑ "Zara Si Baat"۔ Pakistan Film Database۔ 2020-01-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-14
- ↑ "Choran Da Shehanshah"۔ Pakistan Film Database۔ 2020-01-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-14
- ↑ "Detailed film records of Gori"۔ pakmag.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-14
- ^ ا ب پ ت ٹ Filmography of Gori on Complete Index To World Film (CITWF) Website آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ citwf.com (Error: unknown archive URL) Retrieved 24 May 2020