مندرجات کا رخ کریں

گوہر نواز خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گوہر نواز خان
صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کے رکن
آغاز منصب
31 مئی، 2013ء
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (شیرپاؤ)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی

گوہر نواز خان خیبر پختونخوا کے ایک سیاست دان ہیں، جو لگاتار دو مرتبہ صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کے رکن رہے ہیں۔ ان کا تعلق ہری پور سے ہے، ان کے بھائی اختر نواز خان خیبر پختونخوا کے وزیر تھے جنہیں شہید کر دیا گیا۔ گوہر نواز خان، ان کے بھائی اختر نواز خان، بھتیجے بابر نواز خان ہری پور کے عوام میں اپنی گہری اور مضبوط جڑیں رکھتے ہیں۔ ان کا خاندان بغیر کسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ کے جیت کر عوامی خدمت کے حوالے سے شہرت رکھتا ہے۔ گوہر نواز خان اگر چہ 2018 کا انتخاب ہار گئے لیکن انھوں نے عوام سے اپنا رابطہ ختم نہیں کیا وہ پر امید ہیں کہ موجودہ حکومت اور ایم پی اے عوامی حمایت نا رکھنے کی وجہ سے آئندہ دور بھی پھر عوام کے اپنے خادموں کا ہے۔[1][2][3][4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Mr.Gohar Nawaz Khan"۔ www.pakp.gov.pk۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-16 {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت)
  2. "STANDING COMMITTEE NO. 31 ON ENERGY AND POWER DEPARTMENT"۔ www.pakp.gov.pk۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-16 {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت)
  3. "STANDING COMMITTEE NO. 30 ON INTER PROVINCIAL COORDINATION DEPARTMENT"۔ www.pakp.gov.pk۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-16 {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت)
  4. "STANDING COMMITTEE NO. 15 ON INFORMATION AND PUBLIC RELATIONS DEPARTMENT"۔ www.pakp.gov.pk۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-16 {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت)