گٹ ہب
Appearance
![]() | |
سائٹ کی قسم | Git repository hosting service |
---|---|
دستیاب | انگریزی |
قیام | فروری 8، 2008 |
صدر دفاتر | |
علاقہ خدمت | عالمی |
بانی | Tom Preston-Werner Chris Wanstrath PJ Hyett |
سی ای او | Chris Wanstrath |
کلیدی لوگ | PJ Hyett (COO) |
صنعت | سوفٹ ویئر |
ملازمین | 324 (2015)[1] |
ویب سائٹ | github |
الیکسا درجہ | ![]() |
اندراج | اختیاری (نئے منصوبوں کو شروع کرنے یا موجود منصوبوں میں شامل ہونے کے لیے لازمی) |
صارفین | 10 ملین (2015) |
آغاز | اپریل 10، 2008 |
موجودہ حیثیت | فعال |
پروگرامنگ زبان | روبی |
گٹ ہب (GitHub) سافٹ ویئر منصوبوں کے کوڈز وغیرہ رکھنے کے لیے ایک ویب بیسڈ خدمت ہے۔ گٹ ہب ذاتی سافٹ ویئرز کے لیے قیمتا خدمات مہیا کرتا ہے جبکہ آزاد مصدر منصوبوں کے لیے خدمات مفت ہیں۔ مئی 2011 تک، گٹ ہب آزاد مصدر منصوبوں کو ذخیرہ کرنے کے لیے سب سے زیادہ مقبول تھا۔ گٹ ہب اپریل 2008 میں شروع ہوا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "GitHub Team Info"۔ github.com۔ Github۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-30
- ↑ "Github.com Alexa Ranking"۔ Alexa Internet۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-06
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر گٹ ہب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- ممکنہ طور پر تاریخ بیانات پر مشتمل تمام مضامین از اپریل 2015
- 2008 میں قائم شدہ انٹرنیٹ املاک
- کلاؤڈ کمپیوٹنگ فراہم کنندگان
- اعادہ کنٹرول
- انتظام منصوبہ سوفٹویئر
- ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طرزیاتی مرافقات
- کراس پلیٹ فارم سافٹ ویئر
- کمپیوٹنگ ویب سائٹس
- کمیونٹی ویب سائٹس
- مارکٹ، سان فرانسسکو کا شمال
- ویب سائٹس برائے ہوسٹنگ منصوبہ جات
- ہمکاری منصوبے
- مائیکرو سافٹ کی ویب سائٹس
- کراس پلیٹ فارم مفت سافٹویئر
- مصنع لطیف ارتقائی عملیت
- ٹیکنالوجی کمپنیاں
- آزاد سافٹ ویئر ویب سائٹیں
- ریاستہائے متحدہ امریکہ کی مرافقات
- انگریزی زبان کی ویب سائٹس
- ریاستہائے متحدہ میں 2008ء کی تاسیسات
- امریکی ویب سائٹس
- مفت سافٹ ویئر
- حبالی مصنع لطیف