گھڑا
Appearance
گھڑا ایک برتن ہوتا ہے جس میں نلکا ہوتی ہے جو مائعات کو ذخیرہ کرنے اور انڈیلنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ شمالی امریکا سے باہر انگریزی بولنے والے ممالک میں ، جَگ ( jug)ایک ایسا برتن ہوتا ہے جس میں ایک ہینڈل اور منہ ہوتا ہے اور مائع چیز کے لیے ٹونٹی لگی ہوئی ہوتی ہے عام طور پر ایک گھڑے میں ہینڈل بھی ہوتا ہے ، جس سے آسانی سے کوئی چیز انڈیلی جا سکتی ہے۔