گاری کاسپاروف
Appearance
(گیری کاسپاروف سے رجوع مکرر)
گاری کاسپاروف Garry Kasparov | |
---|---|
کاسپاروف, 2007ء | |
نام | گاری کیمووچ کاسپاروف Garry Kimovich Kasparov |
ملک | سوویت یونین روس کرویئشا[1] |
پیدائش | باکو, آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ، سوویت یونین | 13 اپریل 1963
رتبہ | گرینڈ ماسٹر (1980ء) |
عالمی فاتح | 1985–93 (غیر متنازع) 1993–2000 (کلاسیکی) |
عالمی شطرنج فیڈریشن درجہ | 2812 (نومبر 2024) (غیر فعال) |
اعلی ترین درجہ | 2851 (جولائی 1999ء، جنوری 2000ء) |
اعلی ترین درجہ بندی | نمبر 1 (جنوری 1984ء) |
گاری کاسپاروف (Garry Kasparov) مغربی تلفظ گیری کیسپاروف (روسی: Га́рри Ки́мович Каспа́ров، روسی تلفظ: [ˈɡarʲɪ ˈkʲiməvʲɪtɕ kɐˈsparəf]; پیدائش Garik Kimovich Weinstein,[2] تلفظ:[3]) ایک روسی (سابقہ سوویت ) شطرنج گرینڈ ماسٹر، سابقہ عالمی شطرنج چیمپئن، مصنف اور سیاسی کارکن ہے۔ اسے شطرنج کا کل زمانی بہترین کھلاڑی تصور کیا جاتا ہے۔[4] 1986ء سے 2005ء میں اپنی ریٹائرمنٹ تک کاسپاروف 228 ماہ میں سے 225 ماہ دنیا کا بہترین کھلاڑی رہا۔ اس کی چوٹی کی درجہ بندی 2851 کے ساتھ 1999ء میں رہی، جسے میگنس کارلسن نے 2013ء میں عبور کیا۔ کاسپاروف مسلسل پیشہ ورانہ ٹورنامنٹ فتوحات (15) اور شطرنج آسکر (11) کا ریکارڈ بھی رکھتا ہے۔
تصاویر
[ترمیم]-
گاری کاسپاروف گیارہ سال کی عمر میں
-
گاری کاسپاروف عالمی جونیئر چیمپیئن، 1980ء
-
گاری کاسپاروف عالمی چیمپیئن، 1985ء
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Gotova stvar: Gari Kasparov je dobio hrvatsko državljanstvo! - 24sata"۔ 24sata.hr۔ 27 February 2014۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2014
- ↑ Garry Kasparov on Garry Kasparov, part I, 2011, ISBN 978-1-85744-672-2, pp. 16–17
- ↑ How to pronounce Garry Kasparov - PronounceItRight
- ↑ "Most experts place [بوبی فشر] the second or third best ever, behind Kasparov but probably ahead of Karpov." – Obituary of Bobby Fischer, Leonard Barden, دی گارڈین, 19 January 2008
زمرہ جات:
- لوا پر مبنی سانچے
- 1963ء کی پیدائشیں
- آذربائیجانی یہودی
- اکیسویں صدی کے روسی سیاست دان
- باکو کی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بوسنیا اور ہرزیگوینائی فعالیت پسند
- بوسنیا اور ہرزیگوینائی مصنفین
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- روسی سیاست دان
- روسی شطرنج کھلاڑی
- روسی یہودی
- سوویتی شطرنج کھلاڑی
- شطرنج
- عالمی چیمپئن
- عالمی شطرنج چیمپئن
- عظیم کھلاڑی
- کرویئشائی فعالیت پسند
- جامعہ لسانیات، آذربائیجان کے فضلاء
- روسی کھلاڑی-سیاست دان
- سوویتی مرد مصنفین
- کرویئشا کے وطن گیر شہری
- یہودی نژاد روسی شخصیات
- شطرنج کے گرینڈ ماسٹر