مندرجات کا رخ کریں

گیس دابگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دابگر کے مزید استعمالات کے لیے دیکھیے: دابگر (ضد ابہام)

اصطلاح term

دبانا / دابنا
دَب شدہ
دابگر
داب پذیری
داب پذیر
داب / دابیت
دابیہ
دابی

compress
compressed
compressor
compressibility
compressible
compression
compressional
compressive


گیس دابگر (انگریزی: gas compressor) ایک میکانیکی (mechanical) اختراع ہے جو گیس کے حجم (volume) کو گھٹا کر اُس کے دباؤ (pressure) کو بڑھاتی ہے۔

گیس دابگر بڑی حد تک مضخت یا تلمبہ (pump) سے مماثلت رکھتا ہے: دونوں مائع پر دباؤ بڑھاتے ہیں اور دونوں نلی (pipe) میں مائع کی ترسیل (transport) کرسکتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]