گیلین میک کانوے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گیلین میک کانوے
ذاتی معلومات
مکمل نامگیلین الزبتھ میک کانوے
پیدائش (1950-05-08) 8 مئی 1950 (عمر 73 برس)
ہوانگانوی، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی اسپن گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ6 جولائی 1984 
انگلینڈ  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ29 اگست 1987 
انگلینڈ  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 21/35)12 جنوری 1982 
خواتین کی بین الاقوامی کرکٹ ٹیم  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ25 جولائی 1987 
انگلینڈ  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1969/70–1971/72ویلنگٹن
1972/73–1973/74اوٹاگو
1975–1981سرے
1982–1989ایسٹ انگلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 14 23 33 44
رنز بنائے 106 65 280 171
بیٹنگ اوسط 9.63 5.00 8.48 7.12
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 28* 11* 28* 36*
گیندیں کرائیں 3,826 1,098 5,388 2,114
وکٹ 40 15 83 50
بالنگ اوسط 25.47 39.33 20.48 19.10
اننگز میں 5 وکٹ 2 0 3 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 1 0
بہترین بولنگ 7/34 3/12 7/34 6/4
کیچ/سٹمپ 8/– 4/– 20/– 10/–
ماخذ: CricketArchive، 26 فروری 2021ء

گیلین الزبتھ میک کانوے (پیدائش:8 مئی 1950ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو [[بائیں ہاتھ کی اسپن گیند باز کے طور پر کھیلتی ہے۔ نیوزی لینڈ میں پیدا ہوئیں لیکن انگلینڈ میں آباد ہوئیں، وہ 1984ء سے 1987ء کے درمیان انگلینڈ کے لیے 14 ٹیسٹ میچوں اور 11 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں نظر آئیں۔ اس نے 1982ء کے ورلڈ کپ میں انٹرنیشنل الیون کے لیے 12 میچ بھی کھیلے۔ اس نے نیوزی لینڈ میں ویلنگٹن اور اوٹاگو اور انگلینڈ میں سرے اور ایسٹ انگلیا کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ انگلینڈ میں میک کانوے باغبانی سے لطف اندوز ہوتی ہیں۔ [1] 2007ء میں وہ واپس نیوزی لینڈ چلی گئی جہاں وہ اٹاکی میں آباد ہوئی۔ وہ گولف کھیلتی ہے، ہمیشہ ویلنگٹن کرکٹ میچوں میں شرکت کرتی ہے اور سال میں کم از کم ایک بار اومارو کا دورہ کرتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔