ہارلینڈ اینڈ وولف
ظاہری ہیئت
Former logo | |
| Public limited company | |
| تجارت بطور | لندن اسٹاک ایکسچینج: HARL |
| صنعت | |
| قیام | |
| بانی | Sir Edward James Harland Gustav Wilhelm Wolff |
| صدر دفتر | بیلفاسٹ، کاؤنٹی انٹریم شمالی آئرلینڈ |
کلیدی افراد | |
ملازمین کی تعداد | 401 (2021) |
| ویب سائٹ | www.harland-wolff.com |
ہارلینڈ اینڈ وولف (لاطینی: Harland & Wolff) بیلفاسٹ، شمالی آئرلینڈ میں ایک شپ یارڈ ہے۔ یہ جہاز کی مرمت، تبدیلی اور غیر ملکی تعمیر میں مہارت رکھتا ہے۔ [1] مشہور زمانہ بحرہ جہاز آر ایم ایس ٹائٹینک اسی کمپنی کا بنایا ہوا تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Harland & Wolff"
|
|