ہجر (ادب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہجر عربی زبان کا لفظ ہے- اسے اردو ادب خصوصا شاعری میں محبوب سے جدائی کے معنوں میں بکثرت استعمال کیا گیا ہے- اس کے لیے برہ کا لفظ بھی استعمال کیا جاتا ہے- اسے انگریزی زبان میں Separation یا Detachment کہا جاتا ہے- ہجر کا متضاد وصال ہے-

استعمال[ترمیم]

ہجر کو اردو زبان میں محبوب سے دوری اور اس سے ملنے کی خواہش کے معنوں میں بکثرت استعمال کیا گیا ہے- اردو زبان میں اس کے لیے فراق اور ہجران کے الفاظ بھی استعمال ہوتے ہیں-

شعری مثالیں=[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

یہ زمرہ شعر و ادب کے متعلق مضامین پر مشتمل ہے-