ہرشد مہتا
Appearance
ہرشد مہتا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 جولائی 1953ء |
وفات | 31 دسمبر 2001ء (48 سال) ممبئی |
رہائش | ممبئی |
شہریت | بھارت |
درستی - ترمیم |
ہرشد مہتا (انگریزی: Harshad Mehta) (29 جولائی 1954 – 31 دسمبر 2001) ایک بھارتی اسٹاک بروکر اور سزا یافتہ دھوکہ باز تھا۔ ہرشد مہتا کی 1992ء کے انڈین سیکیورٹیز اسکینڈل (تقریباً 30,000 کروڑ روپے) میں ملوث ہونے نے انہیں مارکیٹ میں ہیرا پھیری کرنے والے کے طور پر بدنام کیا۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The securities scam of 1992 – CBI Archives"۔ cbi.gov.in۔ CBI (Central Bureau of Investigation), India۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2018
زمرہ جات:
- 1953ء کی پیدائشیں
- 29 جولائی کی پیدائشیں
- 2001ء کی وفیات
- 31 دسمبر کی وفیات
- ممبئی میں وفات پانے والی شخصیات
- 1954ء کی پیدائشیں
- بیسویں صدی کی بھارتی کاروباری شخصیات
- بھارت میں اسکینڈل
- بھارتی دھوکے باز
- بھارتی سرمایہ کار
- بھارتی منی لانڈرر
- دھوکا دہی کے مرتکب افراد
- ضلع راجکوٹ کی شخصیات
- گجرات (بھارت) کی شخصیات
- گجرات (بھارت) کی کاروباری شخصیات
- گجراتی شخصیات
- معاشی سکینڈل
- ممبئی کی کاروباری شخصیات