ہفت روزہ چشم وطن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

ہفت روزہ چشم وطن اخبار جو گوجر خان، ضلع راولپنڈی سے شائع ہو تا ہے۔ یہ ABC مصدقہ اخبار ہے۔ یہ اخبار علاقائی، قومی، بین الاقوامی، معاشیات، کاروبار، تفریح ​​اور کھیلوں کی خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہفت روزہ چشم وطن کے چیف ایڈیٹر محمد خورشید ہیں۔