ہلڑمرادآبادی
Jump to navigation
Jump to search
'ہلڑ مرادآبادی (29 مئی 1942 - 12 جولائی 2014) ہندی زبان کے ایک شاعر، مزاح نگار اور طنز نگار تھے۔ انہوں نے کئی ہندی کتابیں تصنیف کیں جن میں 'اتنی اونچی مت چھوڑو'، 'کیا کرےگی چاندنی'، 'یہ اندر کی بات ہے' اور تروینی اور ہلڑ کا ہلڑ' شامل ہیں۔ وہ ہندی کوی سمیلنوں میں بھی شرکت کیا کرتے تھے۔ [حوالہ درکار]