ہندی ویکیپیڈیا
ظاہری ہیئت
سائٹ کی قسم | انٹرنیٹ انسائیکلوپیڈیا پروجیکٹ |
|---|---|
| دستیاب | ہندی |
| مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
| ویب سائٹ | hi.wikipedia.org |
| تجارتی | نہیں |
| اندراج | اختیاری |
| آغاز | 11 جولائی 2003ء |
ہندی ویکیپیڈیا ویکیپیڈیا کا ہندی نسخہ ہےـ اس کا نسخہ جولائی 2003ء میں شروع ہوا اور 2017ء تک اس میں 121,234 مضامین تھے۔