مندرجات کا رخ کریں

ہنری فلیچر (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہنری فلیچر
ذاتی معلومات
مکمل نامہنری فلیچر
پیدائش25 جولائی 1882(1882-07-25)
کلے کراس، ڈربیشائر, انگلینڈ
وفات27 اکتوبر 1937(1937-10-27) (عمر  55 سال)
چیڈسڈن, ڈربی شائر, انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
19071908ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس10 جون 1907 ڈربی شائر  بمقابلہ  سسیکس
آخری فرسٹ کلاس2 جولائی 1908 ڈربی شائر  بمقابلہ  کینٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 5
رنز بنائے 17
بیٹنگ اوسط 2.12
100s/50s /
ٹاپ اسکور 4
گیندیں کرائیں
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 2/-
ماخذ: [1]، جولائی 2012

ہنری فلیچر (پیدائش:25 جولائی 1882ء)|(انتقال:27 اکتوبر 1937ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1907ء اور 1908ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔فلیچر کلے کراس ، ڈربی شائر میں پیدا ہوا تھا۔ اس نے اپنا ڈیبیو 1907ء میں سسیکس کے خلاف ایک میچ میں کیا اور 1907ء کے سیزن کے دوران مزید دو کھیل کھیلے۔ اس نے 1908ء کے سیزن میں 2گیمز کھیلے، ان کا آخری گیم کینٹ کے خلاف تھا۔ مجموعی طور پر، اس نے 5 اول درجہ میچوں میں 10 اننگز کھیلی جس میں سب سے زیادہ سکور 4 تھا۔ [1]

انتقال

[ترمیم]

فلیچر کا انتقال 27 اکتوبر 1937ء کو چیڈسڈن، ڈربی شائر میں 55 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Henry Fletcher at Cricket Archive]