ہنری لامنس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہنری لامنس

ہنری لامنس (انگریزی: Henri Lammens)(جولائی 1862 – اپریل 1937) ایک مستشرق مؤرخ اور یسوعی تھا۔ ہنری لامنس اپنی ابتدائی تاریخ اسلام پر لکھی گئی فرانسیسی کتابوں کی وجہ سے مشہور ہے۔

اس کی پیداش گھنٹ، بلجئیم کے ایک کاتھولک فلیمش سٹاک، ہنری لامنس نے پندرہ سال کی عمر میں سوسائٹی آف جیسس میں شمولیت اور مستقل طور پر بیروت، لبنان میں رہائش اختیار کر لی۔

کام[ترمیم]

(نامکمل فہرست)

  • Islam: Beliefs and Institutions (اسلام: عقائد اور ادارے) اس کتاب پر ایک آنلائن تبصرہ یہاں موجود ہے۔[1]
  • The Age of Muhammad and the Chronology of the Sira (زمانہ محمد اور سیرت کی تاریخ وار ترتیب)
  • فاطمہ اور محمد کی بیٹیاں (کتاب) (1912)
  • قرآن و حدیث (مقالہ مباحث العلوم الدینیہ)، 1910ء
  • خصائص محمد، 1930ء

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Books"۔ Flipkart.com۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔