مندرجات کا رخ کریں

ہنزہ نگر مہم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہنزہ نگر مہم
تاریخ1891
مقامNagar
نتیجہ British Indian Victory
مُحارِب
Hunza, Nagar  بھارت

ہنزہ نگر مہم 1891 میں لڑی گئی ہنزہ کی ریاست اور برطانوئی افواج کے ایک جنگ تھی جس میں ہنزہ نگر کے راجا کو شکست ہوئی۔ اس کی وجہ ہنزہ کے راجا کی جانب سے گلگت میں موجود انگریز ایجنٹ کی جانب سخت گیر رویہ اپنانا تھا۔ اس جنگ کو انگلو برشو وار بھی کہتے ہیں۔