ہنڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 2500 روپے کی 1951ء میں ہنڈی کا ایک عکس۔ جس پر  بمبئی ریاست  کی مہر لگی ہوئی ہے۔

ہنڈی ایک مالیاتی آلہ ہے جو قرون وسطی کے بھارت میں تجارت اور ادھارت لین دین کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ ہنڈی کو ترسیل زر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے جو ایک مقام سے کسی دوسرے مقام تک رقم بھیجنے کا ایک ذریعہ ہے۔نسخہ محفوظہ 26 نومبر 2013 در وے بیک مشین</ref>

تاریخ[ترمیم]

ہنڈی

ہنڈی کی طویل تاریخ ہے۔معلوم شدہ تاریخ کے مطابق ہنڈی کے ذریعے ترسیل زر سولہویں صدی میں بھی کی جاتی تھی۔ 1586ء میں پیدا ہونے والے ایک سوداگر بنارسی داس  نے 200 روپے بذریعہ ہنڈی وصول کیے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • بھارت کی اقتصادی تاریخ
  • سمجھوتا آلات ایکٹ 1881
  • نامہ نگار کے اکاؤنٹ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Hundi (Indian bill of exchange), برٹش میوزیم, 2013. Retrieved 26 November 2013. نسخہ محفوظہ November 26, 2013, در وے بیک مشین

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]