ہیراک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہیراک ،چاول اور ساگ کو ملا کر پکنے والی ایک خصوصی غذا ہے ۔ مختلف قسم کے ساگ پیس کرکے چاول کے ساتھ پکاتے ہیں۔ خیبر پختون خواہ میں، خاص طور پر سوات کا مشہور پکوان ہے۔ اسے ورجلی اور چوکانڈ بھی کہا جاتا ہے۔