ہیقین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہیقین (چینی: 和親; پینین: ہے قین; وید-جائیلز: ہوچ این; یعنی: "امن کی شادی") یا ازدواجی اتحاد ایک تاریخی رواج کا نام ہے جس کے تحت چینی حکمران شہزادیوں کی شادی کرتے تھے۔ عمومًا شاہی خاندان کی کم تر شاخیں پڑوس کی ریاستوں کے حکمرانوں سے اپنی شہزادیوں کی شادی کروایا کرتی تھیں۔ [1] اسے دشمن ریاست کی خوشنودی کی ایک حکمت عملی کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا جسے میدان جنگ میں ہرایا نہیں جا سکتا تھا۔ تاہم یہ پالیسی ہمیشہ مؤثر نہیں تھی۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ چینی فرمانروا اور بیرونی حکمران کے بیچ مساوی سفارتی موقف ہے۔ اسی وجہ سے یہ حکمت عملی متنازع تھی اور اس کے کئی ناقدین تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Slobodník (2006), p. 268.