یادوں کی بارات (فلم)
Appearance
یادوں کی بارات | |
---|---|
![]() | |
ہدایت کار | ناصر حسین |
پروڈیوسر | Nasir Hussain |
تحریر | سلیم-جاوید Nasir Hussain |
ستارے | دھرمیندر زینت امان Vijay Arora اجیت طارق خان |
موسیقی | آر ڈی برمن |
سنیماگرافی | منیر خان |
ایڈیٹر | Babu Lavande Gurudutt Shirali |
تقسیم کار | Nasir Hussain Films United Producers |
تاریخ نمائش | 3 نومبر 1973 (بھارت) |
دورانیہ | 168 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
یادوں کی بارات (ہندی: यादों की बारात؎) 1973ء میں بنائی گئی ایک بالی وڈ کی ایکشن ڈراما فلم تھی جسے ناصر حسین نے ڈائیریکٹ کیا تھا۔ یہ اپنے وقت کی ایک کامیاب فلم تھی جسے خاص کر اس کے گانوں جسے آر ڈی برمن نے کمپوز کیا تھا کے سبب یاد کیا جاتا ہے۔ اس فلم کا گانا " چرا لیا ہے" جسے آشا بھوسلے اور محمد رفیع نے گایا تھا آج بھی مقبو ل ہے۔ یہ عامر خان کی پہلی فلم تھی جس میں ان کی عمر آٹھ سال تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- Film articles using image size parameter
- 1970ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- 1973ء کی فلمیں
- اردو زبان کی فلمیں
- بھارتی ایکشن فلمیں
- بھارتی فلمیں
- بھارتی ڈراما فلمیں
- دیگر زبانوں میں دوبارہ بننے والی ہندی فلمیں
- سلیم-جاوید کے منظر نامے
- مصالحہ فلمیں
- ناصر حسین کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- 1973ء کی ڈراما فلمیں
- ایک آئٹم نمبر والی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- 1970ء کی دہائی کی اردو زبان کی فلمیں
- ہوٹلوں میں سیٹ فلمیں
- اردو زبان کی بھارتی فلمیں
- 1970ء کی دہائی کی بھارتی فلمیں
- 1970ء کی دہائی کی مصالحہ فلمیں
- بھائیوں کے بارے میں فلمیں
- آر ڈی برمن کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- بھارتی ایکشن ڈراما فلمیں