یادگار تختیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سری پیرومبدور، تمل ناڈو، بھارت میں جہاں ملک کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو ہلاک کیا گیا تھا، تمل زبان میں ایک تختی ان کی یاد میں لگادی گئی ہے۔

یادگار تختی، جسے کبھی کبھار صرف تختی بھی کہا جاتا ہے، عام طور سے دھات، چینی مٹی، پتھر یا کسی اور شے بنی ہوتی ہے، کسی دیوار، پتھر یا کھڑی سطح سے جڑی ہوتی ہے۔ اس پر ایک متن آویزاں ہوتی ہے یا تصویر اتری ہوتی ہے یا کبھی دونوں ہوتے ہیں۔ یہ کسی ایک فرد کی یاد، کسی واقعہ، جگہ کے سابقہ استعمال یا کسی اور قابل ذکر بات کی نشان دہی کرتی ہے۔ عمارتی تختیاں تاریخی عمارتوں پر اور مزاراتی تختیاں متوفی شخص یا اشخاص کی یاد میں لگائے جاتے ہیں۔ گرجاگھر کی عمارت (church monument) اس قبر کو کہتے ہیں جو کسی گرجاگھر سے جڑی عمارت میں ہو۔ جدید طرزیاتی سے بنی یادگار تختیاں بھی کسی گذرے لوگ اور عہد کے آئینہ دار ہیں۔ ان میں سے بھی اکثر مذبی یادگار تختیاں یا کسی قسم کی ملکیت یا وابستگی دکھاتے ہیں۔ مختصر تختیاں عمومًا گھروں کے آگے نام اور پتہ بتانے کا کام دیتی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]