یامبوکو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
یامبوکو
Yambuku
گاؤں
ملک جمہوری جمہوریہ کانگو
صوبہ ایکواٹیور
ضلع مونگالا

یامبوکو (Yambuku) جمہوری جمہوریہ کانگو (سابقہ زائر) کے ضلع مونگالا ضلع میں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ اسے 1976ء میں ایبولا وائرس کی وبا کی وجہ سے جاتا جاتا ہے۔[1] یہ دارالحکومت کنشاسا کے شمال مشرق میں 682 میل (1098 کلومیٹر) کے فاصلے پر واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Barry Hewlett؛ Bonnie Hewlett (2007)۔ Ebola, Culture and Politics: The Anthropology of an Emerging Disease۔ Cengage Learning۔ صفحہ 103۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2014۔