یوسف پولسن
یوسف یوراری پولسن (پیدائش 15 جون 1994) ڈنمارک کے پیشہ ورانہ فٹ بال کھلاڑی ہیں جو جرمن کلب آر بی لپزگ کی طرف سے کھیلتے ہیں۔
کلب کیریئر[ترمیم]
ابتدائی کیریئر[ترمیم]
یوسف پولسن نے ابتدائی طور پر بی کے ایس کے جولڈ کلب کی طرف سے کھیلنا شروع کیا۔ ابتدائی طور پر وہ دفاعی کھلاڑی تھے لیکن بعد میں سٹرائیکر کے طور پرکھیلنا شروع کر دیا۔[1]
کیرئیر کے اعداد و شمار[ترمیم]
بین الاقوامی[ترمیم]
- یہ اعداد و شمار 21 جون 2018 تک کے ہیں۔[2]
ڈینش قومی فٹبال ٹیم | ||
---|---|---|
سال | میچ | گول |
2014 | 3 | 0 |
2015 | 8 | 2 |
2016 | 7 | 1 |
2017 | 6 | 0 |
2018 | 6 | 2 |
مجموعہ | 30 | 5 |
بین الاقوامی گول[ترمیم]
ملاحظہ رہے کہ شماریات میں ڈنمارک کے گول پہلے لکھے گئے ہیں۔[3]
# | تاریخ | مقام | بالمقابل | سکور | نتیجہ | مقابلہ |
---|---|---|---|---|---|---|
1. | 13 جون 2015 | پارکن سٹیڈیم، کوپن ہیگن، ڈنمارک | ![]() |
1–0 | 2–0 | یو ای ایف اے |
2. | 17 نومبر 2015 | پارکن سٹیڈیم، کوپن ہیگن، ڈنمارک | ![]() |
1–2 | 2–2 | یو ای ایف اے یورو 2016 کوالیفکیشن |
3. | 8 اکتوبر 2016 | وارسا نیشنل اسٹیڈیم، وارسا، پولینڈ | ![]() |
2–3 | 2–3 | 2018 فیفا ورلڈ کپ کوالیفکیشن |
4. | 9 جون 2018 | برونڈ بائی اسٹیڈیم، برونڈبائی، ڈنمارک | ![]() |
1–0 | 2–0 | نمائشی |
5. | 16 جون 2018 | مارودوویہ ارینہ، سارانسک، روس | ![]() |
1–0 | 1–0 | 2018 فیفا ورلڈ کپ |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ راسن بال سپورٹ لپزگ (مشتہر) (2013). "یوسف پولسن". ڈائی روٹن بولن (ویری انس ویب سائٹ وون آر بی لپزگ) (بزبان الألمانية). 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25جولائی 2015.
- ↑ یوسف پولسن National-Football-Teams.com کے موقع حبالہ پر
- ↑ "یوسف پولسن". DBU. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 9 جون 2018.
بیرونی روابط[ترمیم]
- ڈینش قومی ٹیم پروفائل
- لیگ کے danskfodbold.com
- ڈینش قومی فٹ بال ٹیم پروفائل (ڈنمارکی میں)
- لیگ کے مکمل شماریات danskfodbold.com (ڈنمارکی میں)