یوضا آصف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
یوضا آصف
معلومات شخصیت

حضرت یوضا آصف یا یوضا آصف یا یوز آصف ایک مسلم صوفی ولی[1] اور واعظ تھے جن کا مزار روضہ بل سری نگر، کشمیر میں واقع ہے۔[2][3]

1747ء میں سری نگر کے ایک مقامی صوفی مصنف خواجہ محمد اعظم دیدہ مری نے بتایا کہ روضہ بل پردیس سے آنے والے ایک پیغمبر اور شہزادے یوضا آصف کا مزار ہے۔[4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Vaziri، M.۔ Buddhism in Iran: An Anthropological Approach to Traces and Influences (in انگریزی)۔ Springer۔ ISBN 978-1-137-02294-3۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. Miller، Sam۔ "Tourists flock to 'Jesus's tomb' in Kashmir"۔ BBC News۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2017۔ Officially, the tomb is the burial site of Youza Asaph, a medieval Muslim preacher نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. "Kashmir shrine bars tourists over Jesus burial row" (in انگریزی)۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2017۔ medieval Muslim saint Yuz Asaf نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. Khwaja Muhammad Azam Didamari۔ "Waqi'at-i-Kashmir (Story of Kashmir)، being an translation by Khwaja Hamid Yazdani from the Persian MSS Tarikh-i-Kashmir 'Azmi"۔ Srinagar: Jammu and Kashmir Islamic Research Centre۔ صفحہ 117۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت); Missing or empty |url= (معاونت)