یوم اصلاح کلیسیا
Jump to navigation
Jump to search
یوم اصلاحِ کلیسیا | |
---|---|
منانے والے |
|
مذہبی رنگ | سفید (مغربی مسیحیت) سفید (مشرقی مسیحیت) |
قسم | مسیحی |
رسومات | گرجے کی عبادات |
تاریخ | 31 اکتوبر (مغربی و مشرقی مسیحیت) پنتکست کے بعد |
تکرار | سالانہ |
منسلک |
یوم اصلاحِ کلیسیا یا ریفارمیشن ڈے انگلیکان، لوتھری، پریسبیٹیرین کلیسیاؤں اور مختلف پروٹسٹنٹ فرقوں کا ایک مشہور تہوار ہے جو ہر سال 31 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔[1]31 اکتوبر 1531ء کو مارٹن لوتھر نے 95 نکات[2] لکھ کر جرمنی کے ایک گرجاگھر[3] کے دروازے پر چسپاں کیے تھے۔ یہ پروٹسٹنٹ مسیحیوں کے لیے ایک اہم تہوار ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Lutheran Reformation 500 Service - Washington National Cathedral". cathedral.org. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 اپریل 2018.
- ↑ "BBC Religion & Ethics – In Pictures: Martin Luther, Wittenberg and the Reformation". بی بی سی. 1 جنوری 1970. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2012.
- ↑ Junghans, Helmer. "Luther's Wittenberg," in McKim, Donald K. (ed.) The Cambridge Companion to Martin Luther. New York: Cambridge University Press, 2003, 26.