یوم مریم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بشار ت مسیح از لیونارڈو ڈا ونچی (1472–1475) اوفیزی۔

یوم مریم اور یوم بشارت (سابقاً) ان دنوں میں سے ایک جو کنواری مریم کی یا دمیں منائے جاتے تھے، اب صرف عید بشارت کو کہتے ہیں جو مارچ کی پچیسویں تاریخ کو منائی جاتی ہے؛ یوم نوید ولادت مسیح۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]