یونا پیسلی
Appearance
کرکٹ کی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 2 جنوری 2008 |
یونا للیان پیسلی (پیدائش:18 نومبر 1922ء کیو میلبورن وکٹوریہ)|وفات: 1977ء کیو، وکٹوریہ) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھیں جس نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بارہ ٹیسٹ میچ کھیلے ۔ [1] اس نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف چار ٹیسٹ میچوں میں آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی ۔ [2] ایک دائیں ہاتھ کی بلے باز اور آف بریک باؤلر، اس نے 1948ء سے 1961ء تک مجموعی طور پر 12 ٹیسٹ میچ کھیلے، جس میں 108 کے بہترین اسکور کے ساتھ 471 رنز بنائے جو ان کی دو سنچریوں میں سے ایک تھی اس نے 22.94 کی اوسط سے 19 وکٹیں بھی حاصل کیں۔
ٹیسٹ سنچریاں
[ترمیم]یونا پیسلے کی ٹیسٹ سنچریاں[3] | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | رنز | میچ | مخالف ٹیم | شہر ملک | مقام | سال | |
1 | 108 | 1 | نیوزی لینڈ | ویلنگٹن، نیوزی لینڈ | بیسن ریزرو | 1948[4] | |
2 | 101 | 8 | نیوزی لینڈ | ایڈیلیڈ، آسٹریلیا | کنگز کالج اوول | 1957[5] |
انتقال
[ترمیم]ان کا انتقال 1977ء کو کیو، میلبورن، وکٹوریہ کے مقام پر ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- خواتین کی کرکٹ
- خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ
- آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم
- آسٹریلیا خواتین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ میں سنچریوں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "CricketArchive – Una Lillian Paisley"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2015
- ↑ "Cricinfoaustralia – Una Paisley"
- ↑ "All-round records | Women's Test matches | Cricinfo Statsguru | ESPNcricinfo.com – UL Paisley"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2021
- ↑ "Full Scorecard of AUS Women vs NZ Women Only Test 1947/48 – Score Report | ESPNcricinfo.com"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2021
- ↑ "Full Scorecard of AUS Women vs NZ Women Only Test 1956/57 – Score Report | ESPNcricinfo.com"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2021