آسٹریلیا خواتین کرکٹ ٹیم کا دورۂ نیوزی لینڈ، 1947ء-1948ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آسٹریلیا خواتین کرکٹ ٹیم کا دورۂ نیوزی لینڈ، 1947ء-1948ء
نیوزی لینڈ خواتین
آسٹریلیا خواتین
تاریخ 25 فروری – 23 مارچ
کپتان اینا لامسن مولی ڈائیو
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ آسٹریلیا خواتین 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور جوآن ہیچر (44) یونا پیسلی (108)
زیادہ وکٹیں جان فرانسس (2)
فیل بلیکلر (2)
بلی فلفورڈ (2)
بیٹی ولسن (10)

آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم، فرروی -مارچ 1948ء میں نیوزی لینڈ کا دورہ کیا تھا۔ اسٹریلیا خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ نے سیریز 1-0 سے جیتی۔ آسٹریلیا ٹیم نے 7 ٹور میچ بھی کھیلے تھے۔[1][2]

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

واحد ٹیسٹ[ترمیم]

20 – 23 مارچ 1948ء
اسکور کارڈ
ب
338/6ڈکلیئر (122.4 اوور)
یونا پیسلی 108
فیل بلیکلر 2/32 (15.4 اوور)
149 (82.3 اوور)
فیل بلیکلر 34
بیٹی ولسن 4/37 (26 اوور)
87 (54 اوور) (فالو آن)
جوآن ہیچر 23
بیٹی ولسن 6/28 (14 اوور)
آسٹریلیا خواتین ٹیم نے ایک اننگ اور 102 رن سے میچ جیت لیا۔
بیسن ریزرو، ویلنگٹن
امپائر: ری ڈوری (نیوزی لینڈ) اور برونی واٹسن (نیوزی لینڈ)

حوالہ جات[ترمیم]