انگلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورۂ آسٹریلیا و نیوزی لینڈ، 1934ء-1935ء
انگلستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے 1934ء 35ء میں آسٹریلیا و نیوزی لینڈ کا دورہ کیا تھا۔ یہ خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا پہلا دورہ تھا، جس میں اولین ٹیسٹ کرکٹ میچ کھیلا گیا۔ اس دورے میں انگلینڈ کی ٹیم نے آسٹریلیا سے تین اور نیوزی لینڈ سے ایک ٹیسٹ میچ کھیلا تھا۔ انگلینڈ نے پہلے دونوں میچ جیتے اور تیسرا میچ بہتر طریقے سے بلا نتیجہ پر ختم کیا۔ جب کہ نیوزی لیںڈ کے خلاف انگلیںڈ کا یک طرفہ مقابلہ رہا، جو انگلینڈ سے باآسانی جیت لیا۔
اس یادگار دورے کی تصاویر کا ریکارڈ اکٹھا کیا گیا تھا جو اب آسٹریلیا کی قومی کتب خانے میں موجود ہیں۔[1] ان تصاویر میں کرکٹ کھلاڑیوں کو اس طویل دورے پر کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جس نے بین الاقوامی سیریز کے علاوہ بھی بہت سے میچوں میں حصہ لیا۔ تاہم، اس میں اور بھی تصاویر موجود ہیں جو کھلاڑیوں کی مختلف سرگرمیوں کے ہیں، جیسے میلبورن چڑیا گھر یا نیوزی لینڈ کے گلیشیرز میں آرام کرتے ہوئے بھی تصاویر ہیں۔
ٹیسٹ میچوں میں میرٹل میکلاگن چھائی رہی، جس نے 279 رن بنائے اور 26 وکٹیں حاصل کیں۔ جب مردوں کی ٹیم ایشیز میں ہار چکی تھی، مارننگ پوسٹ نے میکلاگن کی صلاحیت کی خوب تعریف کی۔[2]
تاہم، وہ ون بنانے میں بیٹی سنوبال سے پیچھے ہی رہی، جنھوں نے 381 رنز بنائے، جس میں کیویز کے خلاف 189 رنز بھی شامل تھے۔
ٹیسٹ میچوں کی تفصیل
[ترمیم]پہلا ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا (28–31 دسمبر)
[ترمیم]آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم | 47 | & | 138 | انگلینڈ 9 وکٹوں سے جیت گیا[3] |
کیتھ اسمتھ 25 |
برسبین ایکسیبشن گراؤنڈ، برسبین، آسٹریلیا | |||
انگلستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم | 154 | & | 34-1 | |
میرٹل میکلاگن 72 |
بیٹی سنوبال 18ناٹ آؤٹ |
دوسرا ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا (4–8 جنوری)
[ترمیم]آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم | 162 | & | 148 | انگلینڈ 8 wickets[4] |
کیتھ اسمتھ 47 |
ایسی شیول 36ناٹ آؤٹ |
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی، آسٹریلیا | ||
انگلستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم | 301-5 dec | & | 10-2 | |
میرٹل میکلاگن 119 |
بیٹی سنوبال 4ناٹ آؤٹ |
تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا (18–20 جنوری)
[ترمیم]انگلستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم | 162 | & | 153-7 dec | میچ بلا نتیجہ رہا[5] |
میرٹل میکلاگن 50 |
بیٹی سنوبال 83ناٹ آؤٹ |
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن، آسٹریلیا | ||
آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم | 150 | & | 104-8 | |
جوائس بریور 31 |
واحد ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ (16–18 فروری)
[ترمیم]نیوزی لینڈ قومی خواتین کرکٹ ٹیم | 44 | & | 122 | انگلینڈ ایک اننگ اور 337 رن سے جیت گئی[6] |
M Hollis 24 |
MC Bishop 27 |
لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ | ||
انگلستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم | 503-5 dec | |||
بیٹی سنوبال 189 |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ National Library of Australia website۔
- ↑ Wisden obituary of Myrtle Maclagan MBE۔
- ↑ اسکور کارڈ از کرکٹ آرکیو۔ اخذ کردہ بتاریخ 1 دسمبر 2006.
- ↑ اسکور کارڈ از کرکٹ آرکیو۔ اخذ کردہ بتاریخ 1 دسمبر 2006.
- ↑ اسکور کارڈ از کرکٹ آرکیو۔ اخذ کردہ بتاریخ 1 دسمبر 2006.
- ↑ اسکور کارڈ از کرکٹ آرکیو۔ اخذ کردہ بتاریخ 1 دسمبر 2006.
کتابیات
[ترمیم]- Jenny Thompson (19 جنوری 2008)۔ "No smoking, drinking, gambling … or men: Over 70 years ago England undertook the first women's tour of Australia and New Zealand"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2018
- آسٹریلوی کرکٹ میں 1934ء
- آسٹریلوی کرکٹ میں 1935ء
- آسٹریلیا کے لیے بین الاقوامی خواتین کرکٹ کے دورے
- انگلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کے دورے
- انگلینڈ کرکٹ میں 1934ء
- انگلینڈ کرکٹ میں 1935ء
- بین الاقوامی کرکٹ کے مقابلے 1918ءتا 1945ء
- جنوری 1935ء میں کھیلوں کی سرگرمیاں
- خواتین کی ایشیز
- خواتین کی کرکٹ میں 1934ء
- خواتین کی کرکٹ میں 1935ء
- دسمبر 1934ء میں کھیلوں کی سرگرمیاں
- فروری 1935ء میں کھیلوں کی سرگرمیاں
- نیوزی لینڈ کرکٹ میں 1934ء
- نیوزی لینڈ کرکٹ میں 1935ء
- نیوزی لینڈ کے لیے بین الاقوامی خواتین کرکٹ کے دورے