جامعہ بلوچستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جامعہ بلوچستان
شعاررَبِّ زدْنيِ عِلْماً
اردو میں شعار
اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما
قسمPublic
قیام1970ء (1970ء)
چانسلرگورنر بلوچستان
وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر محمد انور پانیزای
رجسٹرارمحمد طارق جوگزئی
طلبہ+11000
مقامکوئٹہ، ، پاکستان
کیمپسشہری علاقہ
200 acre (0.81 کلومیٹر2)
رنگنیلا،سفید،امبر  
وابستگیاںہائر ایجوکیشن کمیشن
ویب سائٹwww.uob.edu.pk

جامعہ بلوچستان کوئٹہ شہر میں واقع ایک جامعہ ہے،یہ صوبے کے چند جامعات میں سے ہے۔

شعبہ جات (ڈپارٹمنٹ)[ترمیم]

جب یہ جامعہ بنا اس وقت اس میں کُل 3 ڈپارٹمنٹ تھے جو شعبہ طبیعیات ( فزکس ڈپارٹمنٹ) ،کیمسٹری ڈپارٹمنٹ (شعبہ کیمیا) اور جیولجی ڈپارٹمنٹ (شعبہ ارضیات) ہیں۔ لیکن اب اس یونیورسٹی میں کُل 33 شعبہ جات ہیں او دو ادارہ جات اور پانچ اختصاصی مراکز (اسپیشلائزڈ سنٹرز) موجود ہیں۔

مزید[ترمیم]