جامعہ بلوچستان
Appearance
شعار | رَبِّ زدْنيِ عِلْماً |
---|---|
اردو میں شعار | اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما |
قسم | Public |
قیام | 1970ء |
چانسلر | گورنر بلوچستان |
وائس چانسلر | پروفیسر ڈاکٹر محمد انور پانیزای |
رجسٹرار | محمد طارق جوگزئی |
طلبہ | +11000 |
مقام | کوئٹہ، ، پاکستان |
کیمپس | شہری علاقہ 200 acre (0.81 کلومیٹر2) |
رنگ | نیلا،سفید،امبر |
وابستگیاں | ہائر ایجوکیشن کمیشن |
ویب سائٹ | www |
جامعہ بلوچستان کوئٹہ شہر میں واقع ایک جامعہ ہے،یہ صوبے کے چند جامعات میں سے ہے۔
شعبہ جات (ڈپارٹمنٹ)
[ترمیم]جب یہ جامعہ بنا اس وقت اس میں کُل 3 ڈپارٹمنٹ تھے جو شعبہ طبیعیات ( فزکس ڈپارٹمنٹ) ،کیمسٹری ڈپارٹمنٹ (شعبہ کیمیا) اور جیولجی ڈپارٹمنٹ (شعبہ ارضیات) ہیں۔ لیکن اب اس یونیورسٹی میں کُل 33 شعبہ جات ہیں او دو ادارہ جات اور پانچ اختصاصی مراکز (اسپیشلائزڈ سنٹرز) موجود ہیں۔