یوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
یوی

یوی ،(انگریزی زبان میں: Yowie، اس کے علاوہ مقامی زبان میں اس کو Yowie-Whowie اور yahoo بھی کہتے ہیں) ایک نامعلوم جانور ہے، جو بن مانس کی نسل سے تعلق رکھنے والا ایک پراسرار حیوان ہے۔ یہ انسان نما جانور آسٹریلیا کے جنگلوں میں دیکھا جاتا ہے۔ یہ بلکل ہمالیہ کے یتی اور امریکہ کے پاگنده سے مشابہ رکھتا ہے۔

یوی کا یہ تصور شاید آسٹریلیا کی لوک کہانی کی وجہ سے آیا ہے۔ یہ لوک کہانی آسٹریلوی بومیان (آسٹریلیا کے قدیم باشندے) کی طرف سے آئی ہے۔ اس پراسرار حیوان کا کردار اور کچھ عادتیں کبھی کبھی ایک اور پراسرار حیوان بنیم سے ملتی جلتی ہیں۔[1] کچھ مصنفوں کے مطابق، یوی جیسے پراسرار جانور کی شہادتیں آسٹریلوی بومیان قبیلوں کی لوک کہانی میں عام ہیں۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ[ترمیم]

  1. ^ Robert Holden (2001) Bunyips; Australia’s Folklore of Fear. P. 69. National Library of Australia, Canberra. ISBN 0-642-10732-7
  2. ^ Tony Healy and Paul Cropper (2006) The Yowie: The Search for Australia's Bigfoot, p.6. Anomalist Books, ISBN 1-933665-16-5
Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=یوی&oldid=736644’’ مستعادہ منجانب