مندرجات کا رخ کریں

یو ایچ - 60 بلیک ہاک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمومی معلومات
قِسمافادیتی ہیلی کاپٹر
کارخانہ سازسکورسکی ایئرکرافٹ
حیثیتسروس میں
بنیادی استعمال کنندگانامریکی فوج
تعداد تعمیر5,000 جنوری کے قریب 2023[1]
تاریخ
تیار کردہ1974–تاحال
تاریخِ تعارف1979
اولین پرواز17 اکتوبر 1974

یو ایچ - 60 بلیک ہاک (انگریزی زبان میں:UH-60 Black Hawk) امریکا کا بنایا ہوا ملٹی رول فوجی ہیلی کاپٹر ہے۔ جو زمینی افواج کی مدد کرنے کے لیے استعمال میں آتا ہے۔ اسے امریکا کمپنی سيكورسكي طیاروں نے بنایا ہے۔

تفصیل

[ترمیم]

یو ایچ - 60 بلیک ہاک امریکی فوج کا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا ملٹی رول ہیلی کاپٹر ہے۔ اس ہیلی کاپٹر کی ترقی کا آغاز 70 دہائی میں ھوا۔ اس ہیلی کاپٹر کی پہلی تجرباتي پرواز 1973 ميں کی گئی اور امریکی فضائیہ یو ایچ - 60 بلیک ہاک 1979 سے کام کرتی ہے۔ اس میں 17 افراد سفر کر سکتے ہیں اور سامان بھی منتقل کیا جا سکتا ہے۔ اسے دو پائلٹ اور دو گنرس اڑاتا ہے۔ یہ 19.76 میٹر لمبا اور 5.3 میٹر اونچا ہوتا ہے۔ اس کا وزن 4,819 کلوگرام ہے۔ یہ 10,660 کلوگرام انتہائی وزن کے ساتھ اڑ سکتا ہے۔ اس کی رفتار 295 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ اس کے دو انجن ہوتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Ryan Finnerty (23 جنوری 2023)۔ "Sikorsky delivers 5,000th Black Hawk, with potential for new US orders"۔ Flightglobal