یٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
یٹی
Yeti
(گھناونا برفانی انسان
Migoi, Meh-teh et al.)
Yetiscalp.JPG
مبینہ یٹی کی کھوپڑی، خومجنگ خانقاہ
گروه بندی پراسرار حیاتیات
ذیلی گروه بندی بن مانس
ملک نیپال، بھوٹان،[1] چین، بھارت ("باندیا" کہا جاتا ہے), منگولیا، روس[2]
خطہ سلسلہ کوہ ہمالیہ
مسکن پہاڑ

یٹی (Yeti) یا گھناونا برفانی انسان (Abominable Snowman) (نیپالی: हिममानव, لفظی "پہاڑی آدمی") ایک پراسرار اوسط انسان زیادہ طویل گوریلا نما مخلوق ہے جو تصور کیا جاتا ہے کہ ہمالیہ کے علاقے نیپال اور تبت میں بستی ہے۔[3] یونیورسٹی آف بفیلو، امریکا کی ایک نئی تحقیق میں یٹی کی باقیات کا ڈی این اے ٹسٹ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ یہ باقیات اصل میں ریچھوں اور کتوں کی ہیں۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]