ہندوستان میں 1206ء
(1206ء ہندوستان میں سے رجوع مکرر)
واقعات[ترمیم]
- 15 مارچ: سلطان شہاب الدین غوری دریائے جہلم کے قریبی علاقے دَھمیک میں مقامی گکھڑوں کے ہاتھوں قتل ہوئے۔
- 20 جون: قطب الدین ایبک لاہور میں تخت نشین ہوئے۔ سلطنت دہلی کے خاندان غلاماں کا عہد شروع ہوا۔