مندرجات کا رخ کریں

2010ء دولت مشترکہ کھیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دہلی 2010ء:انیسویں دولت مشترکہ کھیل
Delhi 2010: XIX Commonwealth Games
Logo of 2010 Commonwealth Games
نعرہCome out and play
افتتاحی تقریب3 اکتوبر 2010
اختتامی تقریب14 اکتوبر 2010
Queen's Baton Final Runnerسوشیل کمار
ویب سائٹwww.CWGDelhi2010.org
اٹھارہویں بیسویں  >

2010ء دولت مشترکہ کھیل (2010 Commonwealth Games) جنہیں رسمی طور پر انیسویں دولت مشترکہ کھیل (XIX Commonwealth Games) کہا جاتا ہے دہلی، بھارت میں منعقد ہوئے۔ اس میں دولت مشترکہ ممالک کے 71 ملکوں سے 6،081 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "XIX Commonwealth Games competition information"۔ XIX Commonwealth Games 2010 Delhi Official Website۔ 6 October 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2010 

بیرونی روابط

[ترمیم]
ماقبل از
میلبورن 2006ء
دولت مشترکہ کھیل
دہلی
انیسویں دولت مشترکہ کھیل
مابعد از
گلاسگو 2014ء