2015ء کے کوہ ہندوکش کے زلزلوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

2015ء کے کوہ ہندوکش کے زلزلے[ترمیم]

(اوقات 24 گھنٹوں میں دیے گئے ہیں جیسے کہ دوپہر 1 بجے کو 13 لکھا جائے گا اور شام 7 بجے کو 19۔ )

جنوری 2015ء[ترمیم]

  • جمعرات 01 جنوری 2015ء :

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 10 بج کر 16 منٹ 43 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3.1 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 68.6 کلومیٹر تھی۔

  • اتوار 04 جنوری 2015ء :

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 19 بج کر 50 منٹ 50 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3.7 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

  • سوموار 05 جنوری 2015ء :

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 11 بج کر 37 منٹ 38 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3.3 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 29 کلومیٹر تھی۔

  • جمعہ 09 جنوری 2015ء :

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 09 بج کر 09 منٹ 07 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3.7 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

  • سوموار 12 جنوری 2015ء :

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 01 بج کر 55 منٹ 34 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 4.6 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

  • جمعرات 15 جنوری 2015ء :

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 08 بج کر 05 منٹ 35 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 2.9 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

فروری 2015ء[ترمیم]

  • منگل 03 فروری 2015ء :

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 19 بج کر 58 منٹ 51 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3.2 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 22 کلومیٹر تھی۔

  • ہفتہ 07 فروری 2015ء :

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 06 بج کر 43 منٹ 00 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 4.0 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 21 کلومیٹر تھی۔

  • ہفتہ 14 فروری 2015ء :

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 23 بج کر 16 منٹ 45 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 5.2 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 82 کلومیٹر تھی۔

  • منگل 24 فروری 2015ء :

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 19 بج کر 30 منٹ 00 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 4.8 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 279 کلومیٹر تھی۔

  • جمعہ 27 فروری 2015ء :

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 19 بج کر 45 منٹ 05 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 136 کلومیٹر تھی۔

مارچ 2015ء[ترمیم]

  • اتوار یکم مارچ 2015ء :

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 10 بج کر 16 منٹ 43 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3.1 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 68.6 کلومیٹر تھی۔

  • سوموار 02 مارچ 2015ء :

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 09 بج کر 07 منٹ 12 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3.3 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 03 کلومیٹر تھی۔

  • منگل 10 مارچ 2015ء :

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 15 بج کر 08 منٹ 20 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3.0 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 28 کلومیٹر تھی۔

  • منگل 10 مارچ 2015ء :

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 21 بج کر 57 منٹ 32 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3.6 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 25 کلومیٹر تھی۔

  • جمعرات 12 مارچ 2015ء :

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 00 بج کر 14 منٹ 35 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 90 کلومیٹر تھی۔

  • اتوار 15 مارچ 2015ء:

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 18 بج کر 18 منٹ 03 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3.0 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 14 کلومیٹر تھی۔

  • بدھ 18 مارچ 2015ء:

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 00 بج کر 00 منٹ 00 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 2.3 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 196 کلومیٹر تھی۔

  • ہفتہ 21 مارچ 2015ء:

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 02 بج کر 34 منٹ 23 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 2.2 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 17 کلومیٹر تھی۔

  • اتوار 22 مارچ 2015ء:

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 04 بج کر 14 منٹ 20 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3.9 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 99 کلومیٹر تھی۔

  • اتوار 22 مارچ 2015ء:

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 16 بج کر 05 منٹ 12 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3.9 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 257 کلومیٹر تھی۔

  • منگل 24 مارچ 2015ء:

اِس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش، افغانستان میں تھا جبکہ یہ پاکستانی وقت کے مطابق 05 بج کر 10 منٹ 20 سیکنڈ پر محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2 درجہ تھی، جبکہ زیرِ زمیں گہرائی 68 کلومیٹر تھی۔

اکتوبر 2015ء[ترمیم]

  • سوموار 26 اکتوبر 2015ء :

اس زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا یہ بہت شدید ترین زلزلہ تھا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 8.1 تھی۔ یہ زلزلہ دوپہر دو بج کر نو مینٹ بتیس سیکنڈ (2:09:32) پر آیا تھا اور عالمی وقت کے مطابق 9 بج کر 9 مینٹ 32 سیکنڈ پر آیا تھا۔ اس زلزلے میں پاکستان اور افغانستان میں کم از کم 390 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]