مندرجات کا رخ کریں

2025ء میں وفیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ 2025ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔

تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے:

  • نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔

نومبر

[ترمیم]
  • دیا پرکاش سنہا- 90 سال، بھارتی آئی سی ایس افسر، ہندی زبان کے مصنف ڈراما نگار، ہدایتکار، مورخ
  • سلکشنا پنڈت- 71 سال، بھارتی فلمی اداکارہ، گلوکارہ، دورہ قلب
  • ڈک چینی- 84 سال، امریکی سیاست دان، نائب صدر (2001ء - 2009ء)، وزیر دفاع (1989 - 1993ء)
  • آفتاب شعبان میرانی- 84-85 سال، پاکستانی سیاست دان، وزیر اعلیٰ سندھ (1990ء)، وفاقی وزیر دفاع (1993ء - 1996ء)

اکتوبر

[ترمیم]
  • اسرانی- 84 سال، بھارتی اداکار، ہدایت کار
  • بین کیمرون- 44 سال، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی (اس تاریخ کو موت کا اعلان ہوا)
  • اسلم قادر- 62 سال، ہندوستانی چیمپئن گھڑ سواری کے کھلاڑی، پھیپھڑوں کا کینسر
  • جان بی گرڈن- 92 سال، انگریز ترقیاتی حیاتیات دان، نوبل انعام برائے فعلیات و طب (2012ء)
  • خالد بیشلیچ- 71 سال، بوسنیا کے لوک گلوکار
  • احمد رفیق- 96 سال، بنگلہ دیشی زبان کی تحریک کے کارکن، مصنف

ستمبر

[ترمیم]
  • وقار مسعود خان- 74 سال، ریٹائرڈ پاکستانی سرکاری ملازم، مشیر برائے خزانہ کے طور پر خدمات انجام دیں۔
  • حافظ احمد اللہ- 84 سال، بنگلہ دیشی اسلامی اسکالر، استاد، چیئرمین انجمن اتحاد مدرسہ بنگلہ دیش (2024ء سے)، فالج

اگست

[ترمیم]
  • ستیا پال ملک- 79 سال، بھارتی سیاست دان، جموں و کشمیر کے سابق گورنر
  • شیبو سورین- 81 سال، بھارتی سیاست دان، جھاڑکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ

جولائی

[ترمیم]
  • احمد جان- 73 سال، پاکستانی فٹ بال کھلاڑی اور ریفری
  • پیسٹی ہیرس- 81 سال، برطانوی کرکٹ کھلاڑی (اس تاریخ کو موت کا اعلان اعلان ہوا)

جون

[ترمیم]
  • وجے روپانی- 68 سال، بھارتی سیاست دان، ریاست گجرات کے وزیر اعلیٰ (2016ء - 2021ء)، رکن گجرات قانون ساز اسمبلی (2006ء - 2012ء)، طیارہ حادثہ

مئی

[ترمیم]
  • والمک تھاپر- 73 سال، بھارتی ماہر فطرت، تحفظ پسند اور مصنف، کینسر
  • گریجا ویاس- 78 سال، بھارتی سیاست دان، وزیر ہاؤسنگ (2013ء - 2014ء)، لوک سبھا کے رکن (1991ء - 2004ء)، آگ سے جھلس کر ہلاک ہوئیں

اپریل

[ترمیم]
  • تاج حیدر- 83 سال، پاکستانی سیاست دان، ڈراما نگار، سینیٹر (1995ء-2000ء)، کینسر
  • منوج کمار- 87 سال، بھارتی اداکار (کرانتی، اپکا، ڑوٹی کپڑا اور مکان)

مارچ

[ترمیم]
  • نجم الدین شیخ- 85 سال، پاکستانی سفارتکار، امریکا میں پاکستانی سفیر (1994ء–1997ء) ، سیکریٹری خارجہ
  • صلاح البردويل- 65 سال، فلسطینی سیاست دان، فلسطینی قانون ساز کونسل میں رکن (2006ء- 2018ء)، فضائی حملہ
  • راکیش پانڈے- 76 سال، ہندی اور بھوجپوری فلموں کے بھارتی اداکار، دورہ قلب
  • منیر شاکر- 55 سال، پاکستانی عسکریت پسند، اسلامی عالم اور دیوبندی گروپ لشکر اسلام کے بانی
  • خالد انور- 83 سال، پاکستانی وکیل، وفاقی وزیر قانون و انصاف (1997ء - 1999ء)
  • ایس کے بگا- 71 سال، بھارتی سیاست دان، رکن دہلی لیجسلیٹو اسمبلی (2015ء سے)

فروری

[ترمیم]

جنوری

[ترمیم]
  • قاضی محمد صفی اللہ- 90 سال، بنگلہ دیشی فوجی افسر، سیاست دان، چیف آف آرمی اسٹاف (1972ء - 1975ء)، ہائی کمشنر متحدہ مملکت (1987ء - 1991ء)، رکن پارلیمنٹ (1996ء - 2001ء)

حوالہ جات

[ترمیم]