632

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

(12 ربیع الاول 10ھ / 8 جون) 632ء میں مذہب اسلام کے پیشوا، رسول اور نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا انتقال ہوا۔ محمد بن عبداللہ مسلمانوں کے آخری نبی ہیں۔ آپ کی کنیت ابوالقاسم تھی۔ مسلمانوں کے نزدیک محمد تمام مذاہب کے پیشواؤں سے کامیاب ترین پیشوا تھے۔[1] محمد کا وصال تریسٹھ (63) سال کی عمر میں مدینہ میں ہوا۔ مکہ اور مدینہ دونوں شہر آج کے سعودی عرب میں حجاز کا حصہ ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا جلد 11