زیریں مستقیمی شریان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Inferior hemorrhoidal artery سے رجوع مکرر)
شریان: زیریں مستقیمی شریان
مقعد یا شرج کے گرد پائی جانے والی شریانیں۔
The bloodvessels of the rectum and anus, showing the distribution and anastomosis on the posterior surface near the termination of the gut. (Labeled as hemorrhoidal artery.)
لاطینی_نام arteria rectalis inferior, arteria hæmorrhoidalis inferior
گریس subject #155 619
فراھمی anal canal
مصدر internal pudendal artery
ورید زیریں مستقیمی ورید
ڈورلینڈز a_61/12155662

زیریں مستقیمی شریان اصل میں مقعدی قنات (anal canal) کے نچلے حصے کو خون فراھم کرنے والی شریان ہوتی ہے جس کو انگریزی میں inferior rectal artery کہا جاتا ہے۔ زیریں مستقیمی شریان کو بعض اوقات باسور (hemorrhoid) کے مقام کی مناسبت سے زیریں باسوری شریان (inferior hemorrhoidal artery) بھی کہا جاتا ہے۔