مندرجات کا رخ کریں

Para (ضدابہام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


  • طب تولید میں para اور -para (یعنی بطور لاحقہ) سے مراد اس شخصیت (یعنی ماں یا والدہ) کی ہوتی ہے جس نے ایک یا زائد، قابلِ حیات اولاد (بچوں / انسال) کو ولادت دی ہو؛ دیکھیے، والدہ (para)۔
  • علم نفسیات میں para- (یعنی بطور سابقہ) یہ لفظ تین یکسر جدا معنوں میں آتا ہے۔
  1. نقص اور خرابی و بینظمی کے معنوں میں اس کا متبادل خلل آتا ہے، جیسے خلل عقلی (paraphrenia)۔
  2. قریبی، متعلقہ اور معاون کے معنوں میں اس کا متبادل مجاور آتا ہے، جیسے مجاور درقیہ (parathyroid) اور مجاور طبی (paramedical)۔
  3. ورائے طبیعی، مابعد اور بالا کے معنوں میں اس کا متبادل مافوق آتا ہے، جیسے مافوق الفطرت (paranormal)، مافوقی نفسیات (parapsychology) اور مافوقی طبیعیات (paraphysics)۔
  1. متضاد کے معنوں میں جیسے کیمیائی سابقہ، paradichlorobenzene۔
  2. نسبتی، قرابت دار اور isomer کے معنوں میں جیسے، paraldehyde۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔