زر ذخیرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Reserve currency سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

زر ذخیرہ ایسے زرکاغذ کو کہتے ہیں جسے مالی ادارے اور ممالک احطیاط کے طور پر ذخیرہ کرتے ہیں۔ موجودہ دور میں زرذخیرہ امریکی ڈالر اور یورو ہیں۔