تبادلۂ خیال:بیوی نمبر 1
Appearance
زبان و بیان کی غلطیاں
[ترمیم]اس مضمون میں زبان و بیان اور املا کی کئی غلطیاں ہیں۔Umeedawan (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:33، 4 مارچ 2021ء (م ع و)
- Umeedawan آپ زبان و بیان اور املا کی کئی غلطیوں کو درست کر سکتے ہیں--حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:55، 4 مارچ 2021ء (م ع و)
قواعد اور املا کی غلطیاں
[ترمیم]اس مضمون میں عنوان ہی کی املا غلط ہے جو کہ بہت ہی عام اور سہل لفظ ہے۔ کئی جگہ تذکیر کو تانیث اور تانیث کو تذکیر سے بدل دیا گیا ہے جس سے مواد کی صحت پر شک ہوتا ہے۔ مشینی ترجمے کی زیادتی کا اثر بہت نمایاں ہے۔
- Umeedawan جناب یہ میں نے ہندی سے لیا ہے وہاں پر ایسا ہی لکھا ہوا ہے--حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:13، 4 مارچ 2021ء (م ع و)