تبادلۂ خیال:عنایت اللہ التمش

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ملک کاشف اعوان صاحب! نہایت ہی محنت سے لکھا گیا بہترین مضمون پسند آیا۔ آپ سے قوی امید کی جاتی ہے کہ آپ اس عظیم خدمت کو جاری رکھیں گے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:09, 15 فروری 2016 (م ع و) شکریہ و تسلیمات! صفحہ محفوظ بنانے کی درخواست کیسے کی جا سکتی ہے؟ ملک کاشف اعوان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:38, 20 فروری 2017 (م ع و)

کوئی صفحہ تب ہی محفوظ کیا جاتا ہے، جب اس میں تخریب کاری کی جا رہی ہو یا بہت شدید اندیشہ ہو۔ آپ کون سا مضمون محفوظ کرانے کی بات کر رہے ہیں؟ اس کے تبادلۂ خیال یا کسی منتظم کے تبادلۂ خیال پر مصمون کا ربط اور وجوہات محفوظ شدکی لکھ دیں، اگر ویکی اصولوں کے مطابق اسے محفوظ کرنے کی وجوہات ہوئیں تو اسے محفوظ کر دیا جائے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:22, 20 فروری 2017 (م ع و)