تبادلۂ خیال:چترال

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
thank you very much chitraltoday and its team for bringing such informations and news about our beloved chitral. your endeavours are appreciable.

Syed Fida Ali Shah Chitrali Lahore Pak :

  • سید فدا علی شاہ صاحب، شکریہ کہ آپ اردو ویکیپیڈیا میں وزٹ کرنے کا، آپ کا chitraltoday کا شکریہ ادا کرنے کی وجہ سمجھ میں نہیں آیی۔ آپ کو تو ویکیپیڈیا کا شکریہ ادا کرنا چاہیے تھا۔ رحمت عزیز چترالی

Edit request on 23 جون 2015[ترمیم]

اس صفحہ پر ترمیم کی ضرورت ہے۔طاہر صاحب سے درخواست ہیں کہ لاگ کا ٹیک ختم کریں۔

چترال میں ترمیم کی اجازت دی جائے[ترمیم]

السلام علیکم @Obaid Raza: صاحب ،چترال نامی مضمون میں کچھ ترمیم کرنی ہے خاص کر مذاہب کے بارے میں، لہذا مضمون سے محفوظ کا سانچہ ہٹایا جائے تاکہ اصل حقائق درج کیے جائیں، یا آپ خود ہی مذاہب کا سانچہ اس مضمون سے حذف کیجیے شکریہRachitrali 07:49، 22 اکتوبر 2022ء (م ع و) Rachitrali 07:49، 22 اکتوبر 2022ء (م ع و)

Rachitrali YesY تکمیلعافیؔ (تبادلۂ خیال) 08:11، 22 اکتوبر 2022ء (م ع و)
Rachitrali، اس مضمون میں نامور شخصیات کے کالم میں صرف ایک شخصیت پر مضمون ہے۔ کیا آپ اس جانب توجہ دے سکتے ہیں کہ صرف ان ہی لوگوں کے نام باقی رہیں جو یقینا معروف ہیں؟ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 06:35، 23 اکتوبر 2022ء (م ع و)