تبادلۂ خیال:چودہ معصوم

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

چودہ جمع ہے، اس لیے معصومین کی جگہ معصوم لکھا گیا ہے، قواعد کی رو سے؛ دو جمع اکٹھے نہیں ہوتے۔ ہاں معصومین کو اس سے رجوع مکرر کیا جا سکتا ہے!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:55, 24 اکتوبر 2017 (م ع و)

چودہ جمع نہیں ہے عدد ہے اس کے بعد تمیز لائی جاتی ہے جو جمع ہونی چاہیے جیسے چودہ لڑکے ، چودہ راتیں وغیرہ چودہ لڑکا یا چودہ رات غلط ہے ہاں اس عدد کے بعد صرف وہ لفظ مفرد آئے گی جس کی جمع نا ہو۔ باقی مرضی تو آپ کی ہی ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:48, 10 نومبر 2017 (م ع و)